خیبرپختونخواکےضلع بنوں سے2پولیوکیسزسامنےآگئے،تعداد33ہوگئی

[mashshare]

پشاور:خیبرپختونخواکےضلع بنوں سے2پولیوکیسزسامنےآگئے جس ے بعد پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد33ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے جانی خیل کےرہائشی12ماہ کی بچی اور فتح خیل کےرہائشی ڈھائی سالہ بچے میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیو نے بنوں کو پولیوکےحوالےسےخطرناک ڈویژن قراردے دیا ہے ۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق بنوں میں پولیوکیسز کی تعداد 16 ہوگئی جبکہ رواں سال خیبر پختوںخوا میں پولیوکیسزکی تعداد33 ہوگئی ۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay