نیب کراچی نے شرجیل میمن کی تمام جائیدادوں کی تفصیل جاری کردی

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر بلدیات شرجیل میمن کی تمام جائیدادوں کی تفصیل جاری کرتے ہوئے ان کے خلاف تفتیش کی منظوری دے دی۔

ترجمان نیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے شرجیل میمن کے خلاف تفتیش کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد ان کی آمدن سے زائداثاثوں اورمنی لانڈرنگ پرتفتیش کی جائے گی۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay