ایران کا جوہری معاہدے میں مقرر کردہ یورینیم افزودگی کی حد پار کرنے کااعلان

تہران : ایران نےجوہری معاہدے میں مقرر کردہ یورینیم افزودگی کی حد پار کرنے کااعلان کردیا ہے ۔

ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تہران میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران معاہدے کو برقرار رکھنا چاہتا ہے لیکن یورپی ملکوں کو اپنے وعدوں کی پاسداری کرنی چاہئے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay