انڈونیشیا میں 6.9شدت کا زلزلہ ، سونامی کی وارننگ جاری

انڈونیشیا میں 6.9شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے 1.6فٹ کی لہریں بلند ہونے پر ملاکو جزیرے کے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔

زلزلے کے آتے ہی ہزاروں افراد خوفزدہ ہو کر اپنے گھروں سے نکل آئے، زلزلے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

Junior - Taleem Aam Karaingay - Juniors ko Parhaingay